صحیح مسلم مختصر شرح نووی
� تشریح : یہ پکارنا ان کا خوشی سے تھا۔ نووی رحمہ+اللہ نے کہا: اس حدیث میں آپ صلی اللہ...
� تشریح:
یہ پکارنا ان کا خوشی سے تھا۔ نووی رحمہ اللہ نے کہا: اس حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک کھلا معجزہ ہے۔ دوسرے فضیلت ہے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی۔ تیسرے خدمت ہے تابع کی متبوع کے لیے۔ چوتھے استحباب ہے ڈولچی یا مشکیزہ رکھنے کا سفر میں طہارت اور پینے کے لیے۔ پانچویں فضیلت ہے اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنے کی اور فضیلت ہے انصار کی اور فضیلت ہے صلہ رحمی کی۔ چھٹے استحباب ہے اترنے کا اپنے عزیزوں کے پاس۔

مختصر شرح نووی 7522