🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس آیت کریمہ کے اگلے الفاظ بڑے اہم ہیں، ارشاد باری ہے تعالی ہے: اگر وہ اپنے...
فوائد ومسائل:
اس آیت کریمہ کے اگلے الفاظ بڑے اہم ہیں، ارشاد باری ہے تعالی ہے: اگر وہ اپنے کپڑے اتار رکھیں توان پر کوئی گناہ نہیں بشرطیکہ اپنا بناو سنگھار ظاہر کرنے والی نہ ہوں، تاہم اس میں احتیاط کریں تو بہت افضل ہے، جب بڑی عمر کی عورتوں کو اظہار زینت حرام اور ناجائز ہے تو جوان دوشیزاوں کے لئے اور بھی حرام ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4111