🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ایسا باریک لباس کہ سرکے بال یا جسم کو نمایاں کرے پہننا جائز نہیں الا یہ کہ...
فوائد ومسائل:
ایسا باریک لباس کہ سرکے بال یا جسم کو نمایاں کرے پہننا جائز نہیں الا یہ کہ ستر کا خاص انتظام کیا گیا ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4116