صحیح مسلم مختصر شرح نووی
� تشریح : نووی رحمہ اللہ نے کہا: اس آیت میں یہ جو شرط ہے اگر وہ بچنا چاہیں تو...
� تشریح:
نووی رحمہ اللہ نے کہا: اس آیت میں یہ جو شرط ہے اگر وہ بچنا چاہیں تو غالب احوال پر ہے اس لیے کہ جبر اسی پر ہوتا ہے جو زنا سے بچنا چاہے اور جو نہ بچنا چاہے وہ تو بلا جبر زنا کراتی ہے اور مقصود یہ ہے کہ زنا کے لیے لونڈی پر جبر کرنا حرام ہے خواہ وہ زنا سے بچنا چاہیں یا نہ چاہیں اور جس صورت میں وہ زنا سے نہ بچنا چاہیں تب بھی جبر ہو سکتا ہے اس طرح سے کہ وہ ایک شخص خاص سے زنا کرانا چاہیں اور مالک دوسرے شخص سے کرانے پر جبر کرے اور یہ سب صورتیں حرام ہیں۔ ایک روایت ہے کہ عبداللہ بن ابی کی چھ لونڈیاں تھیں معادہ، مسیکہ، امیمہ، عمری، اردی اور قتیلہ اور وہ ان سب کو جبراً خرچی پر چلاتا۔

مختصر شرح نووی 7553