🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: چیتے اور تمام درندوں کی کھالوں کا یہی حکم ہے کہ انہیں استعمال کرنا جائز ہے، خواہ...
فوائد ومسائل:
چیتے اور تمام درندوں کی کھالوں کا یہی حکم ہے کہ انہیں استعمال کرنا جائز ہے، خواہ رنگی ہوئی بھی ہو ں ان کا لباس بنانا یا بطور سیٹ استعمال کرنا جائز نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4129