الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ظاہر ہے کہ یہ حکم ان جوتوں سے متعلق جنہیں ہاتھ کی مدد سے پہننا ہوتا ہے...
فوائد ومسائل:
ظاہر ہے کہ یہ حکم ان جوتوں سے متعلق جنہیں ہاتھ کی مدد سے پہننا ہوتا ہے اور جو جوتے بلا تکلف پہنے جاسکتے ہوں ان کے لئے بیٹھنے کی کوئی وجہ نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4135