🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: جائز ہے کہ شوہر اور بیوی کا اپنا اپنا علیحدہ بسترہو۔ 2: نمازی آگے اگر کوئی...
فوائد ومسائل:
1: جائز ہے کہ شوہر اور بیوی کا اپنا اپنا علیحدہ بسترہو۔

2: نمازی آگے اگر کوئی سویا ہواہو تو کو ئی حرج نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4148