الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مقرب لوگوں کو بعض مباح چیزیں بھی ناروا ہوتی ہیں اور اہل خانہ کے پردے کے لئے...
فوائد ومسائل:
مقرب لوگوں کو بعض مباح چیزیں بھی ناروا ہوتی ہیں اور اہل خانہ کے پردے کے لئے کپڑا لٹکانا اگر واقعی ٖضروری ہو تو اس کا اہتمام کرنا واجب ہے، مگر بے مقصد زیب وزینت کے لئے دیواروں پر پردے لٹکانا لایعنی کام ہے جو اسراف اور تبذیرمیں آتا ہے واجبی پردے کے لئے بھی سادہ کپڑے پر قناعت کرنی چاہیے۔
مسلمان کو غیر ضروری زینت دنیا میں مشغول ہو جانا کسی طرح مفید نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4150