🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: عورت کو خوشبو لگا کر باہر نکلنا حرام ہے۔ سنن نسائی اور جامع ترمذی کی روایات میں...
فوائد ومسائل:
عورت کو خوشبو لگا کر باہر نکلنا حرام ہے۔
سنن نسائی اور جامع ترمذی کی روایات میں ایسی عورت کے لیئے زانیہ اور بد کارہ ہو نے کا ذکر ہے۔
(سنن النسائي، الزینة، حدیث:5169 و  جامع الترمذي، الأدب، حدیث: 2786)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4173