تفسیر ابن کثیر سوفٹ وئیر

تفسیر ابن کثیر سوفٹ وئیر بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے۔
جو قارئین تفسیر ابن کثیر سوفٹ وئیر بنانے میں حصہ ڈالنا چاہتے ہوں وہ ہم سے اس ای میل پر رابطہ کیجئے۔
تفسیر ابن کثیر ٹیکسٹ پروف ریڈنگ کا کام آپ کو دیا جائے گا
ٹیکسٹ پروف ریڈنگ میں حصہ لیجئے تاکہ جلد از جلد یہ سوفٹ وئیر لانچ کیا جا سکے۔ جزاک اللہ خیرا
islamicurdubooks@gmail.com