صحیح اور مستند روایات پر مشتمل تاریخ خلفائے راشدین
مصنف: ابو نعمان سیف اللہ خالد
Rs: 3,500Rs: 4,550
معروف مصنف، مفسر اور تحریکی رہنما جناب سیف اللہ خالد کے قلم سے خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سیرت و سوانح
زبان و بیان کی سلاست، تحقیق کی روایت اور روایت میں صحت کا التزام
اگر آپ اختصار سے خلفائے راشدین کے حالات و واقعات کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں، تو یہ سیٹ آپ ہی کے لیے ہے۔
فتنوں کے اس دور میں اپنے گھر کی لائبریری اصحاب رسول کے تذکار سے مزین کیجیئے
عمدہ سفید کاغذ ، ڈلیوری چارجز کے ساتھ صرف 3500 روپے
رابطہ : 03239969460