سرزمین دمشق میں آثار صحابہ و محدثین

مصنف: الشیخ ابراہیم بن بشیر الحسینوی

Rs: 2,500
اس میں دمشق کی تاریخ، مساجد و مدارس ، صحابہ کرام اور محدثین کا تذکرہ کے ساتھ ساتھ دمشق کے محدثین کی خدمات جلیلہ کا تذکرہ کیا ہے ۔
میرا تجزیہ کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ کے محدثین کی خدمات جلیلہ کے بعد تیسرے نمبر پر دمشق کے محدثین کی خدمات آتی ہیں ، نسل نو کو دمشق کے محدثین سے تعارف کی خاطر یہ اردو زبان میں کچھ لکھنے کی کوشش کی ہے ۔اللہ تعالی قبول فرمائے اور مزید کی توفیق دے ۔آمین
سر زمین دمشق میں آثار صحابہ و محدثین یہ مبارک کتاب درج ذیل بحوث پر مشتمل ہے۔
1- دمشق کی تاریخ
2-دمشق اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
3-دمشق اور رواۃ حدیث
4-دمشق اور محدثین
5-دمشق اور دینی مراکز
Rs: 2,500

متعلقہ کتب (Related)

دیگر کتب (Other Books)