تعارف رب العالمين

مصنف: الشیخ فضل الرحمن عنایت اللہ رحمہ اللہ

Rs: 1,300
تعارف رب العالمین الحمد للہ شائع ہو چکی ہے۔
تالیف: فضیلۃ الشیخ فضل الرحمان عنایت اللہ سیالکوٹی حفظہ اللہ
حال مقیم جدہ سعودی عرب و عجم کے کبار محدثین کے شاگرد فاضل مؤلف نے پچاس سالہ مطالعہ و تحقیق کی روشنی میں یہ مبارک کتاب مرتب کی ہے۔ یہ کتاب درج ذیل اہم موضوعات پر مشتمل ہے۔
1-اللہ تعالیٰ کے تعارف کے ضمن میں اسمائے حسنی کا تعارف کمال محبت کے ساتھ کروایا گیا ہے۔
2-صرف قرآن کریم اور احادیث صحیحہ پر مشتمل ہے۔
3-قرآن کریم رب کا کلام ہے۔
4-جو چیزیں انسان کو رب العالمین سے دور کرتی ہیں ان کا ذکر۔
5-رب العالمین پر بھروسہ کیوں نہیں؟
6-انبیاء و رسل اللہ تعالی نے مبعوث کیے ہیں۔
7-رب العالمین چاہتا ہے تم توبہ کر لو۔
Rs: 1,300

متعلقہ کتب (Related)

دیگر کتب (Other Books)