20% OFF

علوم الحدیث عند الرازیین

مصنف: الشیخ ابراہیم بن بشیر الحسینوی

Rs: 5,000 Rs: 6,000
علوم الحدیث عند الرازیین یہ دو جلیل القدر رازی ائمہ جرح و تعدیل امام ابو زرعہ رازی اور امام ابو حاتم رازی رحمھما اللہ کا منتشر علوم حدیث جمع کرنے کی ادنی سی کاوش ہے۔
ہم نے اس میں درج کتب سے علوم حدیث کے فوائد جمع کیے ہیں۔
1-الجرح و التعدیل لابن ابی حاتم
2-علل الحدیث لابن ابی حاتم
3-المراسیل لابن ابی حاتم
4التفسیرلابن ابی حاتم
5-آداب الشافعی لابن ابی حاتم
6-بیان خطا البخاری لابن ابی حاتم
7-اسامی الضعفاء لابی زرعہ رازی
8-سؤالات البرذعي لأبي زرعة الرازي
Rs: 5,000

متعلقہ کتب (Related)

دیگر کتب (Other Books)