تفسیر قرآن کے متعلق تمام صحیح احادیث پر مشتمل ایک مستند کتاب۔
جس میں پورے قرآن کریم کے متعلق تمام صحیح احادیث کو مفصل دراسہ کے ساتھ الجامع الکامل طبع دار ابن بشیر سے الگ کرکے شائع کیا گیا ہے۔
تاکہ قرآن کریم کی اس مبارک اور صحیح مستند تفسیر سے طلبہ و علماء مستفید ہو سکیں۔
آپ نے جس بھی آیت کریمہ کی تفسیر کا مطالعہ کرنا ہے اس کے متعلق تمام صحیح احادیث آپ کو یکجا ملیں گی۔