الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
132. الحديث الحسن
حدیثِ حسن۔
حدیث نمبر: M132
وفي حالة الحكم على الإسناد بأنه حسن، التزمت بذكر الراوي الذي نزل عن رتبة الثقة.
ولا منافاة بين الحكم بالحسن، وعند غيري بالصحيح لأن بعض أهل العلم لا يُفرّقون بين الصحيح والحسن مثل ابن خزيمة وابن حبان والحاكم والبيهقي وغيرهم ومثاله: حديث ابن إسحاق إذا صرّحَ بالتحديث يكون حسنا، ولكن يصحّح له من لا يفرق بين الصحيح والحسن، ويجعل كلّ ما يصلح للحجّة صحيحا.

اور جب کسی سند پر ’حسن‘ ہونے کا حکم لگایا گیا ہے تو میں نے اس راوی کے تذکرے کا التزام کیا ہے جس کا درجہ ثقاہت کے مرتبے سے فروتر ہے۔
کسی روایت کو حسن قرار دینے اور دیگر اہل علم کے نزدیک اسے صحیح کہنے میں کوئی تضاد نہیں ہے، کیونکہ ابنِ خزیمہ، ابنِ حبان، حاکم اور بیہقی وغیرہم جیسے بعض ائمہ صحیح اور حسن کے درمیان تفریق نہیں کرتے؛ اس کی مثال ابنِ اسحاق کی وہ حدیث ہے کہ جب وہ تحدیث کی صراحت کر دیں تو وہ حسن کے درجے میں ہوتی ہے، لیکن جو محدثین صحیح اور حسن کے مابین فرق روا نہیں رکھتے وہ اسے صحیح قرار دیتے ہیں اور ہر اس روایت کو جو حجت بننے کی صلاحیت رکھتی ہو، صحیح ہی گردانتے ہیں۔
[الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: M132]