🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3. آخر من يحشر راعيان من مزينة يريدان المدينة ينعقان بغنمهما ....
سب سے آخر میں قبیلہ مزینہ کے دو چرواہے (میدانِ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3
«آخر من يحشر راعيان من مزينة يريدان المدينة ينعقان بغنمهما فيجدانها وحشا حتى إذا بلغا ثنية الوداع خرا على وجوههما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے آخر میں قبیلہ مزینہ کے دو چرواہے (میدانِ محشر کی طرف) ہانکے جائیں گے، وہ اپنی بکریوں کو آواز دیتے ہوئے مدینہ کا ارادہ کریں گے لیکن وہ اسے بالکل سنسان پائیں گے، یہاں تک کہ جب وہ ثنیۃ الوداع کے مقام پر پہنچیں گے تو اپنے چہروں کے بل گر پڑیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 3]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 683.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں