صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. أبردوا بالظهر فإن شدة الحر من فيح جهنم
ظہر کی نماز کو (گرمی کی شدت کم ہونے پر) ....
حدیث نمبر: 30
«أبردوا بالظهر فإن شدة الحر من فيح جهنم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ظہر کی نماز کو (گرمی کی شدت کم ہونے پر) ٹھنڈا کر کے پڑھا کرو، کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ (اور اس کے جوش) کی وجہ سے ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 30]
”ظہر کی نماز کو (گرمی کی شدت کم ہونے پر) ٹھنڈا کر کے پڑھا کرو، کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ (اور اس کے جوش) کی وجہ سے ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 30]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ هـ] عن أبي سعيد [حم ك] عن صفوان بن مخرمة [ن] عن أبى موسى [طب] عن ابن مسعود [عد] عن جابر [هـ] عن المغيرة بن شعبة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح