صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. ابناي هذان: الحسن والحسين: سيدا شباب أهل الجنة وأبوهما خير ....
میرے یہ دونوں بیٹے، حسن اور حسین، جنت کے نوجوانوں ....
حدیث نمبر: 47
«ابناي هذان: الحسن والحسين: سيدا شباب أهل الجنة وأبوهما خير منهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے یہ دونوں بیٹے، حسن اور حسین، جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں اور ان کے والد ان دونوں سے بہتر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 47]
”میرے یہ دونوں بیٹے، حسن اور حسین، جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں اور ان کے والد ان دونوں سے بہتر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 47]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن عساكر] عن علي وعن ابن عمر. الصحيحة 796: ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح