صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
53. أتاكم أهل اليمن هم أرق أفئدة وألين قلوبا الإيمان يمان ....
تمہارے پاس اہل یمن آئے ہیں، وہ دلوں کے اعتبار ....
حدیث نمبر: 53
«أتاكم أهل اليمن هم أرق أفئدة وألين قلوبا الإيمان يمان والحكمة يمانية والفخر والخيلاء في أصحاب الإبل والسكينة والوقار في أهل الغنم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے پاس اہل یمن آئے ہیں، وہ دلوں کے اعتبار سے بہت نرم اور رقّت والے ہیں۔ ایمان یمنی ہے اور حکمت بھی یمنی ہے۔ فخر اور تکبر اونٹ والوں میں ہے، جبکہ سکون اور وقار بکریاں چرانے والوں (یعنی اہل غنم) میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 53]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح