🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

55. أتاكم شهر رمضان شهر مبارك فرض الله عليكم صيامه تفتح ....
تمہارے پاس ماہِ رمضان آ گیا ہے جو کہ ایک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 55
«أتاكم شهر رمضان شهر مبارك فرض الله عليكم صيامه تفتح فيه أبواب الجنة وتغلق فيه أبواب الجحيم وتغل فيه مردة الشياطين وفيه ليلة هي خير من ألف شهر من حرم خيرها فقد حرم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے پاس ماہِ رمضان آ گیا ہے جو کہ ایک بابرکت مہینہ ہے، اللہ نے تم پر اس کے روزے فرض کیے ہیں۔ اس میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور سرکش شیاطین کو طوق پہنا کر قید کر دیا جاتا ہے۔ اس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے، جو شخص اس رات کی بھلائی سے محروم رہا، وہ حقیقتاً (ہر بھلائی سے) محروم ہی رہا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 55]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, ن, هب] عن أبي هريرة. المشكاة 1962.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں