صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
58. أتاني الليلة آت من عند ربي فقال: صل في هذا ....
آج رات میرے پاس میرے رب کی طرف سے ایک ....
حدیث نمبر: 58
«أتاني الليلة آت من عند ربي فقال: صل في هذا الوادي المبارك - يعني العقيق - وقل عمرة في حجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آج رات میرے پاس میرے رب کی طرف سے ایک آنے والا آیا اور اس نے کہا: اس بابرکت وادی یعنی وادیِ عقیق میں نماز پڑھیے اور کہیے کہ میں حج کے ساتھ عمرہ ملانے کی نیت کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 58]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, خ, د,] عن عمر. الإرواء 1005.»
قال الشيخ الألباني: صحيح