صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
61. أتاني جبريل فأخبرني أن أمتي ستقتل ابني هذا - يعني ....
میرے پاس جبریل آئے اور انہوں نے مجھے خبر دی ....
حدیث نمبر: 61
«أتاني جبريل فأخبرني أن أمتي ستقتل ابني هذا - يعني الحسين - وأتاني بتربة من تربتة حمراء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے اور انہوں نے مجھے خبر دی کہ میری امت میرے اس بیٹے، یعنی حسین، کو قتل کر دے گی، اور وہ میرے پاس وہاں کی سرخ مٹی لے کر آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 61]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أم الفضل بنت الحارث. الصحيحة 821.»
قال الشيخ الألباني: صحيح