صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
64. أتاني جبريل فبشرني أنه من مات من أمتك لا يشرك ....
میرے پاس جبریل آئے اور انہوں نے مجھے خوشخبری دی ....
حدیث نمبر: 64
«أتاني جبريل فبشرني أنه من مات من أمتك لا يشرك بالله شيئا دخل الجنة فقلت: وإن زنى وإن سرق؟ فقال: وإن زنى وإن سرق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے اور انہوں نے مجھے خوشخبری دی کہ آپ کی امت میں سے جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہو، تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔ میں نے پوچھا: اگرچہ اس نے زنا کیا ہو اور اگرچہ اس نے چوری کی ہو؟ انہوں نے جواب دیا: اگرچہ اس نے زنا کیا ہو اور اگرچہ اس نے چوری کی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 64]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي ذر. الصحيحة 826.»
قال الشيخ الألباني: صحيح