صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
71. أتاني جبريل فقال: يا محمد! أما يرضيك أن ربك عز ....
میرے پاس جبریل آئے اور کہا: اے محمد! کیا آپ ....
حدیث نمبر: 71
«أتاني جبريل فقال: يا محمد! أما يرضيك أن ربك عز وجل يقول: إنه لا يصلي عليك من أمتك أحد صلاة إلا صليت عليه بها عشر ولا يسلم عليك أحد من أمتك تسليمة إلا سلمت عليه عشرا فقلت: بلى أي رب!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے اور کہا: اے محمد! کیا آپ اس بات پر راضی نہیں ہیں کہ آپ کا رب عزوجل فرماتا ہے: بلاشبہ آپ کی امت میں سے جو کوئی آپ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا تو میں اس کے بدلے اس پر دس رحمتیں نازل کروں گا، اور آپ کی امت میں سے جو کوئی آپ پر ایک مرتبہ سلام بھیجے گا تو میں اس پر دس مرتبہ سلامتی بھیجوں گا۔ تو میں نے عرض کیا: کیوں نہیں، اے میرے رب!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 71]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن حب ك الضياء] عن أبي طلحة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح