صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
81. أتحبون أيها الناس أن تجتهدوا في الدعاء؟ قولوا: اللهم أعنا ....
اے لوگو! کیا تم پسند کرتے ہو کہ تم دعا ....
حدیث نمبر: 81
«أتحبون أيها الناس أن تجتهدوا في الدعاء؟ قولوا: اللهم أعنا على شكرك وذكرك وحسن عبادتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! کیا تم پسند کرتے ہو کہ تم دعا میں خوب کوشش (اور محنت) کرو؟ تو یوں کہا کرو: اے اللہ! اپنے شکر، اپنے ذکر اور اپنی بہترین عبادت پر ہماری مدد فرما۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 81]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك, حل] عن أبي هريرة. الصحيحة 844.»
قال الشيخ الألباني: صحيح