🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

83. اتخذي غنما فإنها تروح بخير وتغدوا بخير
بکریاں پالو، کیونکہ وہ شام کو پلٹتی ہیں تو بھی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 83
«اتخذي غنما فإنها تروح بخير وتغدوا بخير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بکریاں پالو، کیونکہ وہ شام کو پلٹتی ہیں تو بھی خیر (اور برکت) لاتی ہیں اور صبح کو چرنے جاتی ہیں تو بھی خیر کے ساتھ جاتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 83]
تخریج الحدیث: «حسن ... [حم] عن أم هانئ. الصحيحة 773.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں