صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
93. أتريد أن تميتها موتات؟ هلا حددت شفرتك قبل أن تضجعها
کیا تم اسے کئی موتیں مارنا چاہتے ہو؟ تم نے ....
حدیث نمبر: 93
«أتريد أن تميتها موتات؟ هلا حددت شفرتك قبل أن تضجعها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم اسے کئی موتیں مارنا چاہتے ہو؟ تم نے اسے زمین پر لٹانے سے پہلے اپنی چھری تیز کیوں نہ کر لی!؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 93]
”کیا تم اسے کئی موتیں مارنا چاہتے ہو؟ تم نے اسے زمین پر لٹانے سے پہلے اپنی چھری تیز کیوں نہ کر لی!؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 93]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن ابن عباس. الصحيحة 24.»
قال الشيخ الألباني: صحيح