🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

98. اتق الله ولا تحقرن من المعروف شيئا ولو أن تفرغ ....
اللہ سے ڈرو اور کسی بھی نیکی کو ہرگز حقیر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 98
«اتق الله ولا تحقرن من المعروف شيئا ولو أن تفرغ من دلوك في إناء المستسقي وأن تلقى أخاك ووجهك إليه منبسط وإياك وإسبال الإزار فإن إسبال الإزار من المخيلة ولا يحبها الله وإن امرؤ شتمك وعيرك بأمر ليس هو فيك فلا تعيره بأمر هو فيه ودعه يكون وباله عليه وأجره لك ولا تسبن أحدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ سے ڈرو اور کسی بھی نیکی کو ہرگز حقیر نہ جانو، خواہ وہ تمہارا اپنے ڈول سے پانی مانگنے والے کے برتن میں پانی انڈیلنا ہو، یا اپنے بھائی سے خندہ پیشانی (مسکراتے چہرے) کے ساتھ ملاقات کرنا ہو۔ اور اپنی ازار (تہبند یا شلوار) کو ٹخنوں سے نیچے لٹکانے سے بچو، کیونکہ ازار لٹکانا تکبر کی علامت ہے اور اللہ تکبر کو پسند نہیں کرتا۔ اور اگر کوئی شخص تمہیں گالی دے اور کسی ایسی برائی کا طعنہ دے جو تم میں نہیں ہے، تو تم اسے کسی ایسی برائی کا طعنہ نہ دو جو اس میں موجود ہے، اور اسے چھوڑ دو، اس کا وبال اسی پر ہوگا اور اس کا اجر تمہیں ملے گا، اور کبھی کسی کو گالی نہ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 98]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي, حب] عن جابر بن سليم الهجيمي. الصحيحة 770.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں