صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
100. اتق المحارم تكن أعبد الناس وارض بما قسم الله لك ....
حرام کی گئی چیزوں سے بچو، تم لوگوں میں سب ....
حدیث نمبر: 100
«اتق المحارم تكن أعبد الناس وارض بما قسم الله لك تكن أغنى الناس وأحسن إلى جارك تكن مؤمنا وأحب للناس ما تحب لنفسك تكن مسلما ولا تكثر الضحك فإن كثرة الضحك تميت القلب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حرام کی گئی چیزوں سے بچو، تم لوگوں میں سب سے بڑے عبادت گزار بن جاؤ گے۔ اور اللہ نے جو تمہارے لیے تقسیم کر دیا ہے اس پر راضی رہو، تم لوگوں میں سب سے زیادہ غنی (بے نیاز) بن جاؤ گے۔ اور اپنے پڑوسی کے ساتھ احسان کرو، تم کامل مومن بن جاؤ گے۔ اور لوگوں کے لیے وہی پسند کرو جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو، تم سچے مسلمان بن جاؤ گے۔ اور زیادہ مت ہنسا کرو، کیونکہ کثرتِ خندہ (زیادہ ہنسنا) دل کو مردہ کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 100]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم, ت, هب] عن أبي هريرة. تخريج مشكلة الفقر 17, الصحيحة 930.»
قال الشيخ الألباني: حسن