صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
102. اتقوا الظلم فإن الظلم ظلمات يوم القيامة واتقوا الشح فإن ....
ظلم سے بچو، کیونکہ بلاشبہ ظلم قیامت کے دن تاریکیوں ....
حدیث نمبر: 102
«اتقوا الظلم فإن الظلم ظلمات يوم القيامة واتقوا الشح فإن الشح أهلك من كان قبلكم وحملهم على أن سفكوا دماءهم واستحلوا محارمهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ظلم سے بچو، کیونکہ بلاشبہ ظلم قیامت کے دن تاریکیوں کا باعث ہوگا، اور بخل و حرص سے بچو، کیونکہ بلاشبہ اسی حرص نے تم سے پہلے لوگوں کو ہلاک کیا اور انہیں اس بات پر آمادہ کیا کہ انہوں نے ایک دوسرے کا خون بہایا اور اپنی حرام کی گئی چیزوں کو حلال کر لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 102]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, خد, م] عن جابر. الصحيحة 858, مختصر مسلم 1829.»
قال الشيخ الألباني: صحيح