صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
111. اتقوا المجذوم كما يتقى الأسد
جذام (کوڑھ) کے مریض سے اس طرح بچ کر رہو ....
حدیث نمبر: 111
«اتقوا المجذوم كما يتقى الأسد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جذام (کوڑھ) کے مریض سے اس طرح بچ کر رہو جس طرح شیر سے بچا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 111]
”جذام (کوڑھ) کے مریض سے اس طرح بچ کر رہو جس طرح شیر سے بچا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 111]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [تخ] عن أبي هريرة. الصحيحة 780.»
قال الشيخ الألباني: صحيح