🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

115. اتقوا النار ولو بشق تمرة فإن لم تجدوا فبكلمة طيبة
جہنم کی آگ سے بچو، خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 115
«اتقوا النار ولو بشق تمرة فإن لم تجدوا فبكلمة طيبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہنم کی آگ سے بچو، خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا (صدقہ کر کے) ہی کیوں نہ ہو، اور اگر تم یہ بھی نہ پاؤ تو ایک اچھی بات (نرمی سے کہہ کر) ہی خود کو آگ سے بچا لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 115]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, ق] عن عدي. مختصر مسلم 535.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں