صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
119. اتقوا دعوة المظلوم وإن كان كافرا فإنه ليس دونها حجاب
مظلوم کی بددعا سے بچو، اگرچہ وہ کافر ہی کیوں ....
حدیث نمبر: 119
«اتقوا دعوة المظلوم وإن كان كافرا فإنه ليس دونها حجاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مظلوم کی بددعا سے بچو، اگرچہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ بلاشبہ اس (بددعا) کے آگے کوئی پردہ (اور رکاوٹ) نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 119]
”مظلوم کی بددعا سے بچو، اگرچہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ بلاشبہ اس (بددعا) کے آگے کوئی پردہ (اور رکاوٹ) نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 119]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم, ع, الضياء] عن أنس. الصحيحة 767.»
قال الشيخ الألباني: حسن