صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
123. أتموا الصفوف فإني أراكم خلف ظهري
صفوں کو پورا کیا کرو، کیونکہ بلاشبہ میں تمہیں اپنی ....
حدیث نمبر: 123
«أتموا الصفوف فإني أراكم خلف ظهري»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صفوں کو پورا کیا کرو، کیونکہ بلاشبہ میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 123]
”صفوں کو پورا کیا کرو، کیونکہ بلاشبہ میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 123]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أنس. صحيح الترغيب 498 وزاد البخاري.»
قال الشيخ الألباني: صحيح