صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
132. اثبت حراء! فإنما عليك نبي أو صديق أو شهيد
اے حرا! پرسکون رہ، کیونکہ تجھ پر ایک نبی، یا ....
حدیث نمبر: 132
«اثبت حراء! فإنما عليك نبي أو صديق أو شهيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے حرا! پرسکون رہ، کیونکہ تجھ پر ایک نبی، یا ایک صدیق، یا ایک شہید موجود ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 132]
”اے حرا! پرسکون رہ، کیونکہ تجھ پر ایک نبی، یا ایک صدیق، یا ایک شہید موجود ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 132]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, د, ت, هـ] عن سعيد بن زيد [حم] عن أنس وعن بريدة [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 857.»
قال الشيخ الألباني: صحيح