صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
149. اجتنبوا هذه القاذورات التي نهى الله تعالى عنها فمن ألم ....
ان گندگیوں (فحش کاموں اور گناہوں) سے بچو جن سے ....
حدیث نمبر: 149
«اجتنبوا هذه القاذورات التي نهى الله تعالى عنها فمن ألم بشيء منها فليستتر بستر الله وليتب إلى الله, فإنه من يبد لنا صفحته نقم عليه كتاب الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان گندگیوں (فحش کاموں اور گناہوں) سے بچو جن سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے، پس جو کوئی ان میں سے کسی چیز میں مبتلا ہو جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے اللہ کے پردے کے ساتھ چھپائے رکھے اور اللہ کے حضور توبہ کرے، کیونکہ جو شخص ہمارے سامنے اپنے گناہ کو ظاہر کر دے گا تو ہم اس پر اللہ کی کتاب کے مطابق سزا نافذ کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 149]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك هق] عن ابن عمر. الصحيحة 663.»
قال الشيخ الألباني: صحيح