صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
196. أحسنوا إلى محسن الأنصار واعفوا عن مسيئهم
انصار کے نیکوکاروں کے ساتھ احسان کرو اور ان کے ....
حدیث نمبر: 196
«أحسنوا إلى محسن الأنصار واعفوا عن مسيئهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انصار کے نیکوکاروں کے ساتھ احسان کرو اور ان کے خطاکاروں سے درگزر کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 196]
”انصار کے نیکوکاروں کے ساتھ احسان کرو اور ان کے خطاکاروں سے درگزر کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 196]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن سهل بن سعد وعبد الله بن جعفر معا. الصحيحة 916.»
قال الشيخ الألباني: صحيح