صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
236. اخفضي ولا تنهكي فإنه أنضر للوجه وأحظى عند الزوج
(عورتوں کا ختنہ کرتے وقت) تھوڑا کاٹا کرو اور جڑ ....
حدیث نمبر: 236
«اخفضي ولا تنهكي فإنه أنضر للوجه وأحظى عند الزوج»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(عورتوں کا ختنہ کرتے وقت) تھوڑا کاٹا کرو اور جڑ سے نہ کاٹا کرو (مبالغہ نہ کرو)، کیونکہ یہ چہرے کے لیے زیادہ رونق کا باعث اور شوہر کے ہاں زیادہ پسندیدہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 236]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن الضحاك بن قيس. الصحيحة 722.»
قال الشيخ الألباني: صحيح