صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
868. أرى أن تجعلها في الأقربين
میری رائے یہ ہے کہ تم اسے (اس باغ کو) ....
حدیث نمبر: 866
«أرى أن تجعلها في الأقربين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری رائے یہ ہے کہ تم اسے (اس باغ کو) اپنے قریبی رشتہ داروں میں (بطورِ صدقہ) تقسیم کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 866]
”میری رائے یہ ہے کہ تم اسے (اس باغ کو) اپنے قریبی رشتہ داروں میں (بطورِ صدقہ) تقسیم کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 866]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح