صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
887. أربع قبل الظهر ليس فيهن تسليم تفتح لهن أبواب السماء
ظہر سے پہلے کی وہ چار رکعتیں جن کے درمیان ....
حدیث نمبر: 885
«أربع قبل الظهر ليس فيهن تسليم تفتح لهن أبواب السماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ظہر سے پہلے کی وہ چار رکعتیں جن کے درمیان میں سلام نہ پھیرا جائے (یعنی اکٹھی پڑھی جائیں)، ان کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 885]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د الترمذي في الشمائل ابن خزيمة] عن أبي أيوب. المشكاة 1168، صحيح أبي داود 1135.»
قال الشيخ الألباني: حسن