🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

890. أربع من عمل الأحياء تجري للأموات: رجل ترك عقبا صالحا ....
زندوں کے اعمال میں سے چار (ایسے عمل ہیں جن ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 888
«أربع من عمل الأحياء تجري للأموات: رجل ترك عقبا صالحا يدعو له ينفعه دعاؤهم ورجل تصدق بصدقة جارية من بعده له أجرها ما جرت بعده ورجل علم علما فعمل به من بعده له مثل أجر من عمل به من غير أن ينقص من أجر من يعمل به شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زندوں کے اعمال میں سے چار (ایسے عمل ہیں جن کا ثواب) مردوں کے لیے جاری رہتا ہے: وہ آدمی جس نے نیک اولاد چھوڑی جو اس کے لیے دعا کرتی ہے تو ان کی دعا اسے فائدہ دیتی ہے، وہ آدمی جس نے اپنے پیچھے کوئی صدقہ جاریہ کیا تو جب تک وہ جاری رہے گا اسے اس کا اجر ملتا رہے گا، اور وہ آدمی جس نے علم سکھایا پھر اس کے بعد اس پر عمل کیا گیا تو اسے عمل کرنے والے کے برابر ثواب ملے گا جبکہ عمل کرنے والے کے ثواب میں سے کچھ بھی کم نہیں کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 888]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن سلمان.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں