صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
893. أربعون خصلة أعلاهن منحة العنز لا يعمل عبد بخصلة منها ....
چالیس نیک خصلتیں ہیں جن میں سب سے اعلیٰ کسی ....
حدیث نمبر: 891
«أربعون خصلة أعلاهن منحة العنز لا يعمل عبد بخصلة منها رجاء ثوابها وتصديق موعودها إلا أدخله الله تعالى بها الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چالیس نیک خصلتیں ہیں جن میں سب سے اعلیٰ کسی کو دودھ پینے کے لیے بکری کا عطیہ دینا ہے، جو بندہ بھی ان خصلتوں میں سے کسی ایک پر ثواب کی امید رکھتے ہوئے اور اس پر کیے گئے وعدے کو سچا مانتے ہوئے عمل کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی بدولت اسے جنت میں داخل فرما دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 891]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ د] عن ابن عمرو.»
قال الشيخ الألباني: صحيح