صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
931. استأخرن فإنه ليس لكن أن تحققن الطريق عليكن بحافات الطريق
(اے عورتو!) تم پیچھے ہٹ جاؤ، کیونکہ تمہارے لیے راستے ....
حدیث نمبر: 929
«استأخرن فإنه ليس لكن أن تحققن الطريق عليكن بحافات الطريق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اے عورتو!) تم پیچھے ہٹ جاؤ، کیونکہ تمہارے لیے راستے کے بیچوں بیچ چلنا درست نہیں، تم راستے کے کناروں پر چلا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 929]
”(اے عورتو!) تم پیچھے ہٹ جاؤ، کیونکہ تمہارے لیے راستے کے بیچوں بیچ چلنا درست نہیں، تم راستے کے کناروں پر چلا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 929]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن أسيد الأنصاري. الصحيحة 856: الهيثم بن كليب، هب.»
قال الشيخ الألباني: حسن