صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
936. استحيوا فإن الله لا يستحيي من الحق لا يحل مأتى ....
حیا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ حق بات سے حیا نہیں ....
حدیث نمبر: 934
«استحيوا فإن الله لا يستحيي من الحق لا يحل مأتى النساء في حشوشهن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حیا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ حق بات سے حیا نہیں کرتا، عورتوں کے پاس ان کے پاخانے کے مقام (دبر) سے جانا حلال نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 934]
”حیا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ حق بات سے حیا نہیں کرتا، عورتوں کے پاس ان کے پاخانے کے مقام (دبر) سے جانا حلال نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 934]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [سمويه] عن جابر. الإرواء 2005: قط.»
قال الشيخ الألباني: حسن