صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
946. استغفروا ربكم إني استغفر الله وأتوب إليه كل يوم مئة ....
اپنے رب سے بخشش مانگو، بیشک میں ہر روز سو ....
حدیث نمبر: 944
«استغفروا ربكم إني استغفر الله وأتوب إليه كل يوم مئة مرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے رب سے بخشش مانگو، بیشک میں ہر روز سو مرتبہ اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 944]
”اپنے رب سے بخشش مانگو، بیشک میں ہر روز سو مرتبہ اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 944]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البغوي] عن الأغر. الصحيحة 1452: حم، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح