صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
957. استمتعوا من هذا البيت فإنه قد هدم مرتين ويرفع في ....
اس گھر (خانہ کعبہ) سے فائدہ اٹھا لو (یعنی اس ....
حدیث نمبر: 955
«استمتعوا من هذا البيت فإنه قد هدم مرتين ويرفع في الثالثة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس گھر (خانہ کعبہ) سے فائدہ اٹھا لو (یعنی اس کا طواف اور زیارت کثرت سے کرو)، کیونکہ اسے دو مرتبہ گرایا جا چکا ہے اور تیسری مرتبہ اٹھا لیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 955]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن ابن عمر. الصحيحة 1451: ابن خزيمة، حب، أبو نعيم، الديلمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح