صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
968. أسرق الناس الذي يسرق صلاته: لا يتم ركوعها ولا سجودها، ....
لوگوں میں سب سے بڑا چور وہ ہے جو اپنی ....
حدیث نمبر: 966
«أسرق الناس الذي يسرق صلاته: لا يتم ركوعها ولا سجودها، وأبخل الناس من بخل بالسلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے بڑا چور وہ ہے جو اپنی نماز میں چوری کرتا ہے، یعنی نہ اس کا رکوع پورا کرتا ہے اور نہ اس کا سجدہ۔ اور لوگوں میں سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو سلام کرنے میں بخل سے کام لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 966]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن عبد الله بن مغفل. صحيح الترغيب 526 وزاد معجمي الطبراني الكبير والصغير، الروض 654.»
قال الشيخ الألباني: صحيح