صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
986. اسمعوا وأطيعوا فإنما عليهم ما حملوا وعليكم ما حملتم
(حکمرانوں کی بات) سنو اور ان کی اطاعت کرو، کیونکہ ....
حدیث نمبر: 984
«اسمعوا وأطيعوا فإنما عليهم ما حملوا وعليكم ما حملتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(حکمرانوں کی بات) سنو اور ان کی اطاعت کرو، کیونکہ ان پر اس بات کی ذمہ داری ہے جس کا انہیں مکلف بنایا گیا ہے، اور تم پر اس بات کی ذمہ داری ہے جس کے تم مکلف بنائے گئے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 984]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ت] عن وائل. مختصر مسلم 1227.»
قال الشيخ الألباني: صحيح