صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
996. أشد الناس بلاء الأنبياء الصالحون ثم الأمثل فالأمثل
لوگوں میں سب سے سخت آزمائش انبیاء اور نیک لوگوں ....
حدیث نمبر: 994
«أشد الناس بلاء الأنبياء الصالحون ثم الأمثل فالأمثل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے سخت آزمائش انبیاء اور نیک لوگوں کی ہوتی ہے، پھر درجہ بدرجہ ان لوگوں کی جو (مرتبے میں) ان کے بعد آتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 994]
”لوگوں میں سب سے سخت آزمائش انبیاء اور نیک لوگوں کی ہوتی ہے، پھر درجہ بدرجہ ان لوگوں کی جو (مرتبے میں) ان کے بعد آتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 994]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أخت حذيفة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح